Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

یمنی صدر سے اقوام متحدہ کے ڈیلی گیشن کی ملاقات

عدن...یمنی صدر عبدربہ منصو رہادی سے اقوام متحدہ کے ڈیلی گیشن نے ملاقات کی۔ معاون سیکریٹری جنرل سمیت مختلف عہدیداروں پر مشتمل وفد نے یمنی صدر کیساتھ مختلف سہولتوںکی فراہمی پر بات چیت کی۔ اقوام متحدہ کے عہدیدار نے اطمینان دلایا کہ عالمی تنظیم یمنی عوام کی ضروریات پوری کرنے میں بھرپور حصہ لے گی۔ اس موقع پر یمنی وزیراعظم ڈاکٹر احمد دغر، نائب وزیراعظم و وزیر داخلہ احمد المیسری بھی موجود تھے۔
 

شیئر: