Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026
اتوار ، 16 اگست ، 2026 | Sunday , August   16, 2026

گاڑی چلانے کی ابتدائی تربیت کمپیوٹر پر

 جدہ...ڈرائیونگ اسکول میں خواتین انسٹرکٹر کے ذریعے گاڑی چلانا سیکھنے کیلئے آنے والی طالبات کو گاڑی چلانے کی ابتدائی تربیت کمپیوٹر کے ذریعے بھی دی جارہی ہے۔
 

شیئر: