Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

زائد المیعاد اشیاءفروخت کرنے والے تاجر کیخلاف کارروائی

ریاض .... سعودی وزارت تجارت وسرمایہ کاری نے زائد المیعاد کھانے پینے کی اشیاءتیار کرنے والے ایک نجی ادارے کے مالک پر جرمانہ عائد کردیا اور ادارہ سربمہر کرادیا۔تاجر کی جعلسازی کے واقعہ کی تشہیر اسکے خرچ پر مقامی اخبارات میں کرادی۔ وزارت تجارت نے صارفین سے اپیل کی کہ اگر وہ کسی ادارے میں جعلسازی دیکھیں تو پہلی فرصت میں اسکی اطلاع دیں یا انٹرنیٹ پر وزارت کی ویب سائٹ میں جاکر رپورٹ درج کرانے کا اہتمام کریں یا بلاگ تجاری ایپلی کیشن کے ذریعے مطلع کریں۔
 

شیئر: