Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جدہ کورنیش پر امن و امان کے سخت انتظامات

جدہ... جدہ پولیس نے کورنیش پر ٹریفک افسران اور سپاہی کثیر تعداد میں تعینات کئے۔گشتی سیکیورٹی فورس ، ٹریفک، شہری دفاع ، ہلال احمر ، سرحدی محافظوں، میونسپلٹی سمیت مختلف اداروں کے اہلکاروں کو امن انتظامات میں شریک کیا گیا۔ بدامنی کے کوشاں عناصر پر نظر رکھنے اور انہیں پکڑنے کیلئے گشتی اور پیدل فورس کا بندوبست کردیا گیا۔ سیر سپاٹے کیلئے آنے والوں کو کسی بھی چھیڑ چھاڑ سے بچانے کیلئے فوری مداخلت کا اہتمام کیاگیا۔
 
 

شیئر: