Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

تبوک وشمالی علاقہ میں دھند

تبوک(طارق نور الہی) محکمہ موسمیات اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پیر کوتبوک و شمالی ریجن میں دھند چھاجانے كا امكان هے۔رات كےـ وقت دھند میں شدت ہوگی۔ ہائی وے کے سفر سے گریز کیا جائے۔ علاوه ازين ریجن جزوی طور پر ابر آلودہ رہے گا۔ 

شیئر: