Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

190ڈرائیور خواتین نے کنگ فہد پل عبور کیا

دمام ..... سعودی عرب اور بحرین کی ڈرائیور خواتین نے اپنی190 گاڑیوں کے ذریعے اتوار کو کنگ فہد پل عبور کیا۔ سعودی نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ اتوار کو صبح سویرے سے شام تک تقریباً190گاڑیوں نے کنگ فہد پل عبور کیا۔ یہ گاڑیاں سعودی اور بحرینی خواتین ڈرائیو کررہی تھیں۔

شیئر: