Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

سعودی انویسٹمنٹ بینک نے جی پی مورگن کے حصص خرید لئے

ریاض ...سعودی انویسٹمنٹ بینک نے اپنے یہاں جی پی مورگن کے حصص 202.5ملین ڈالر میں خرید لئے۔ جی پی مورگن 56.25 ملین حصص کا مالک تھا۔ یہ اس کی پونجی کا 7.49فیصد ہے۔ سعودی انویسٹمنٹ بینک نے بتایا کہ جی پی مورگن کےساتھ 759.3ملین ریال میں سودا طے پاگیا۔
 

شیئر: