Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

پاکستان آئندہ ماہ سیٹلائٹ خلا میں بھیجے گا

اسلام آباد...ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرلیا جو آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں بھیجاجائے گا۔سیٹلائٹ 610 کلومیٹرکی بلندی پر مدارمیں چکر لگائے گا۔دفترِخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیٹلائٹ کا وزن 285 کلوگرام ہے۔ سیٹلائٹ زمین کے جغرافیے، موسم، ماحول اور سائنسی تحقیق میں معاون ثابت ہوگا۔ 

شیئر: