Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ڈرائیونگ خواتین کی ضرورت ہے، آل الشیخ

ریاض....سعودی عرب کے وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ عبداللطیف آل الشیخ نے واضح کیا ہے کہ ڈرائیونگ آج کل خواتین کی ضرورت ہے۔ انہیں بنیادی ضرورتیں پوری کرنے کیلئے ڈرائیونگ ناگزیر ہے۔ آل الشیخ نے العربیہ چینل کو انٹرویو میں کہا کہ سعودی خواتین کو معاشر کی جانب سے ڈرائیونگ سے روکنے کا عمل نہ تو قرآن و سنت سے ماخوذ تھا اور نہ ہی اس پابندی پر علما ءمتفق تھے
 
 

شیئر: