Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ہلال احمر کی گاڑیاں خواتین کی مدد کیلئے مستعد

جدہ..... یہاں ہلال احمر کے ترجما ن عبداللہ ابو زید نے واضح کیا ہے کہ خواتین کی ڈرائیونگ کی صورتحال انتہائی فطری ہے۔ ہلال احمر کی جانب سے اس حوالے سے تیاریاں غیر معمولی نہیں معمول کے عین مطابق ہیں۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال کی صورت میں 997یا (اسعفنی ) ایپلی کیشن کے ذریعے مدد طلب کی جاسکتی ہے۔
 
 

شیئر: