Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

24جون کو سب سے پہلے کس خاتون نے گاڑی چلائی؟

ریاض .... 24جون کو صبح سویرے 12بجکر ایک منٹ پر ریاض کی سڑک پر گاڑی لیکر نکلنے والی سب سے پہلی خاتون شہزادی ریم بنت االولید بن طلال تھیں۔ انہوں نے وڈیو کلپ میں 12بجکر ایک منٹ کا وقت ریکارڈ کیا ہوا ہے۔ شہزادہ ولید نے گاڑی چلاتے ہوئے اپنی بیٹی کی وڈیو اور تصویر میڈیا کو جاری کردی۔
 
 

شیئر: