Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

سعودی وزیر اطلاعات سے پاکستانی ایڈیشنل سیکریٹری کی ملاقات

جدہ.... سعودی وزیر اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العوادسے ہفتہ کو کانفرنس پیلس میں پاکستانی ایڈیشنل سیکرٹری شفقت جلیل نے ملاقات کرکے خطے کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ سفیر پاکستان خان ہشام بن صدیق بھی موجود تھے۔ 
  

شیئر: