Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

ٹرک کار پرالٹ گیا، 5 ہلاک

لکھنو..... اسیون تھانہ حلقہ کے تحت سڑک حادثہ پیش آیا جس میں 5افراد کی موت ہوگئی، 3 شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔ ہلاک ہونےوالوں میں 4کا تعلق ایک ہی کنبے سے ہے۔ ایک کار لکھنوکی طرف جارہی تھی کہ راستے میں ڈیوائڈر سے ٹکرا گئی اور پاس سے گزرنے والا ٹرک اس پرالٹ گیا۔
 
 

شیئر: