Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

دہشتگرد سرغنہ گرفتار

لکھنو..... دہشت گردانہ تنظیموں کےلئے فنڈنگ کرنے والے ماڈیول کے سرغنہ رمیش شاہ کی جڑیں کانپور زون میں بھی ہونے کے کافی ثبوت ملے ہیں۔ رمیش کی گرفتاری کے بعد کانپور سیکیورٹی ایجنسیوں کی ٹاپ لسٹ میں آگیا ہے۔ گرفتار رمیش لشکر طیبہ کیلئے کام کررہا تھا۔ 
 
 
 
 
 

شیئر: