Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 21 اگست ، 2026 | Friday , August   21, 2026
جمعہ ، 21 اگست ، 2026 | Friday , August   21, 2026

قطبی ریچھ کا سر ٹریفک کون میں

لندن....برطانیہ میں 25 برس میں پہلی مرتبہ پیدا ہونے والا قطبی ریچھ کا بچہ ٹریفک کون میں اپنا سر پھنسا بیٹھا۔ وہ کافی دیر تک اس مصیبت سے نکلنے کیلئے کوشش کرتا رہا آخر پارک کے نگراں نے اسے چھٹکارا دلایا تاہم پارک میں آنے والے لوگ اسے دیکھ کر خوش ہوتے رہے۔
 

شیئر: