Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

حزب اللہ نے لبنانی گلوکار ہ پر پابندی لگادی

ریاض۔۔۔۔لبنانی یونیورسٹی کیمپس میں لبنان کی شہرہ آفاق گلوکارہ فیروز کے گانوں پر حزب اللہ کے ماتحت اسٹوڈنٹس ونگ نے پابندی لگا دی۔یہ یونیورسٹی بیروت کے قریب الحدث مقام پر واقع ہے۔ لبنانی شہریوں اور مقامی میڈیا نے حزب اللہ کے اس اقدام پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔یونیورسٹی میں ایک تقریب کے دوران فیروز اور دیگر گلوکاروںکے گانے بھی پیش کئے جانے تھے ۔ حزب اللہ کے وابستہ طلباء کو جب اس کی اطلاع ہوئی تو انہوں نے تقریب پر پابندی لگا دی۔

شیئر: