Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

پاکستانی قونصلر ٹیم کا دورہ الجبیل

    ریاض(جاوید اقبال) سفارتخانہ پاکستان ریاض کی قونصلر ٹیم  آج 23 جون  بروز ہفتہ الجبیل  کے دورے پر ہوگی۔ ٹیم الجبیل اور اس سے ملحقہ  علاقوں میں مقیم پاکستانیوں کیلئے قونصلر خدمات فراہم کرے گی۔ اس کا دفتر پاکستان انٹرنیشنل اسکول الجبیل میں قائم کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں:- - - - -کویت میں سفیر پاکستان کی جانب سے ہم وطنوں کیلئے عید ملن

شیئر: