Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مکمل ایٹمی تحدید اسلحہ کا کام شروع ہوگیا، ٹرمپ

واشنگٹن ۔۔۔امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعے 4 بڑے نیوکلیائی تجرباتی مقامات کو تباہ کرنے کے ساتھ ہی مکمل نیوکلیائی تحدید اسلحہ کا آغاز ہوچکا ہے۔ٹرمپ نے کل وائٹ ہاوس میں کابینہ کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا نے میزائل تجربات بند کردیئے ہیں۔وہ اپنے نیوکلیائی تجربات کے مقامات کو تباہ کررہا ہے۔

شیئر: