Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

الحدیدہ میں پے درپے شکست سے مایوس ہوکر حوثی خود کشی کرنے لگے

22جون جمعہ کو شائع ہونیوالے عربی جریدے الوطن کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
    ٭  افغان حکومت اور طالبان کے درمیا ن جنگ بندی میں توسیع سے متعلق حادم حرمین شریفین کی اپیل کا دنیائے اسلام میں خیر مقدم
    ٭  سعودی عرب میں تیل منڈی میں استحکام کیلئے یومیہ 6ہزار بیرل تیل نکالنے کی اسکیم پیش کردی
    ٭  ایم ایس سی آئی گراف میں شمولیت کے بعد سعودی منڈی میں 150ارب ریال پہنچ گئے۔
    ٭  ڈرائیونگ سکھانے والے 65اسکولوں میں خواتین کے شعبے ابھی تک نہیں کھولے گئے
    ٭  مملکت میں بہترین پارک کا لقب حاصل کرنے کیلئے 4معیار مقرر
    ٭  جزائر فرسان سیاحوں اور سیر سپاٹے کے شائقین کا مرکز بن گئے۔
    ٭  سعودی عرب میں پانی کے خرچ میں 2فیصد کمی
    ٭  جنوبی شام سے ہزاروں شہری رخت سفر باندھنے لگے
    ٭  ایران کی سازشوں نے لبنانی حکومت کی تشکیل میں تاخیر پیدا کردی
مزید پڑھیں:- - - -نجران میں سعودائزیشن کی 7خلاف ورزیاں ریکارڈ کرلی گئیں، وزارت محنت

شیئر: