Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بلی کی عجوبہ تصاویر

واشنگٹن ....یہ تصویر واشنگٹن ڈی سی کی ہے جہاں ایک فوٹو گرافر نے بڑی بڑی آنکھوں والی بلی کی تصاویر اتاری ہیں۔ تصویر میں نظر آنے والی بلی زبان نکالے ہوئے ہیں اور لگتا ہے کہ وہ فوٹو گرافر کو زبان چرھا رہی ہے۔ یہ فوٹو گرافر پہلے بھی جانوروں کی تصاویر اتارنے میں مہارت حاصل کرچکا ہے۔
مزید پڑھیں: - --  - حد سے زیادہ رفتار ، کیمرہ آدھے میل دور سے تصویر اتارے گا

شیئر: