Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

آج سال کا طویل ترین دن

  اسلام آباد... جمعرات21 جون سال کا طویل ترین دن ہوگا۔ آج دن کا دورانیہ 14گھنٹے 16منٹ پر محیط ہوگا۔ جمعہ 22 جون سے دن کا دورانیہ کم جبکہ راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔
 

شیئر: