Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025
جمعہ ، 12 ستمبر ، 2025 | Friday , September   12, 2025

خواتین 10 شوال کا انتظار کریں

جدہ.... محکمہ ٹریفک کے ذریعے نے خبردار کیا ہے کہ 10 شوال 1439 ھ سے قبل کوئی بھی خاتون ڈرائیونگ کی مجاز نہیں۔ اگر کوئی خاتون اس سے قبل گاڑی چلاتے ہوئے پائی گئی تو ان پر 900 ریال جرمانہ ہوگا۔ اس حوالے سے طے شدہ تدابیر کی جائیں گی اور اس سلسلے میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ 
 

شیئر: