Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

رمضان میں ڈیڑھ ٹن حشیش ضبط

ریاض .... سعودی سرحدی محافظوں نے یکم رمضان سے لیکر 29 رمضان تک ایک ٹن 404گرام حشیش ضبط کی۔ سب سے زیادہ جازان کے علاقے میں ضبط کی گئی۔ 797 کلو گرام حشیش ضبط کی گئی۔ نجران دوسرے اور عسیر تیسرے نمبر پر رہا۔3ممالک کے 50 اسمگلر پکڑے گئے۔ ایتھوپیا کے 22، یمن کے 20اور صومالیہ کے 8اسمگلر گرفتار کئے گئے۔ 
 
 

شیئر: