Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
اتوار ، 20 جولائی ، 2025 | Sunday , July   20, 2025
تازہ ترین

کلثوم نواز غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر

لندن ... لندن میں ڈاکٹروں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کو غیر معینہ مدت تک وینٹی لیٹر پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن میں ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ والدہ کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ انہیں غیر معینہ مدت کے لئے ´ و ینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ میرے پاس زیادہ کہنے کو کچھ نہیں۔ بس دعا کریں ۔سابق وزیر اعظم نوا زشریف نے بھی قوم سے دعاوں کی پھر اپیل کی ہے۔
مزید پڑھیں:مریم نواز میڈیا سے گفتگو کے دوران آبدیدہ

شیئر: