Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 18 اگست ، 2026 | Tuesday , August   18, 2026
منگل ، 18 اگست ، 2026 | Tuesday , August   18, 2026

نگراں وزیر اعظم کا دورہ کراچی

اسلام آباد... نگران وزیراعظم جسٹس(ر) ناصر الملک بدھ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم ناصر الملک اپنے دورے کے دوران مزار قائد پر حاضری بھی دیں گے۔ گورنر سندھ محمد زبیر اور نگران وزیر اعلیٰ سندھ فضل الرحمن سے ملاقات بھی کریں گے۔

شیئر: