Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

حوثیوں کا ایک اور میزائل حملہ ناکام

ریاض.... سعودی فضائیہ نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کی جانب سے خمیس مشیط پر داغے جانے والے بیلسٹک میزائل کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فضا میں تباہ کردیا۔ یہ میزائل الحدیدہ ایئرپورٹ پر عرب اتحاد کی مدد سے یمنی فوج کے قبضے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد داغا گیا تھا۔ 
 

شیئر: