Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

پاکستانی قونصلیٹ ٹیم کا دورہ مدینہ منورہ

جدہ..... پاکستانی قونصلیٹ جدہ کی ایک ٹیم 22 اور 23 جون کو مدینہ منورہ میں ہوگی جہاں وہ مقیم پاکستانیوں کو قونصلر خدمات فراہم کرے گی۔ ٹیم اپنا دفتر پاکستان ہاﺅس مدینہ منورہ میں قائم کریگی۔ اس کا ٹیلیفون نمبر: 014-8250782 ہے۔ ٹیم جمعہ 22 جون کو صبح ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 11 بجے تک اور پھر 2 بجے سے ساڑھے 4 بجے شام تک خدمات انجام دے گی۔ ہفتہ 23 جون کو یہ ٹیم صبح ساڑھے 8 بجے سے دوپہر 11 بجے تک فرائض انجام دیگی۔ 
 

شیئر: