Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

اللیث ...... 500میٹر کے گہرے کھڈ میں گاڑی گرنے کے باوجود سوڈانی شہری بال بال بچ گیا۔ مشرقی اللیث کی سطح مرتفع سے اسکی گاڑی کھڈ میں گر گئی تھی۔ سوڈانی ایک مواصلاتی ٹاور کو ایندھن فراہم کرنے کیلئے پیر کی صبح ظہیا اتانا روڈ سے گزر رہا تھا۔ گاڑی ابھی تک چٹانوں میں پھنسی ہوئی ہے۔
 
 

شیئر: