Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

ماسکو میں سعودی ثقافت کا مظاہرہ

ماسکو.... روسی دارالحکومت ماسکو میں ورلڈ فٹبال کپ کے شائقین ایک طرف تو مختلف ٹیموں کے میچ دیکھ رہے ہیں اوردوسری جانب 6براعظموں کی نمائندہ اقوام کی ثقافتوں سے تعارف بھی حاصل کررہے ہیں۔ سعودی عرب نے اس موقع پر اپنی ثقافت اور اپنے تمدن سے روس سمیت دنیا بھر کے شائقین کو متعارف کرانے کیلئے رنگا رنگ پروگرام پیش کئے ہیں جنہیں بہت زیادہ پذیرائی مل رہی ہے۔
 

شیئر: