Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

نائیجریا کے عہدیدار کا دوران عمرہ انتقال

مکہ مکرمہ.... نائیجریا کی پریمیم ٹائمز ویب سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ پیر کو صبح سویرے ادا ماوا صوبے کے حکمراں کے بزرگ مشیر عبدالرحمن جیمیتا کا عمرہ ادا کرتے ہوئے انتقال ہوگیا۔ مذکورہ صوبے میں نائیجریا کی 50 فیصد سے زیادہ آبادی رہتی ہے۔ نائیجریا کے سیاستدانوں کا کہنا ہے کہ ابھی تک ان کی موت سے متعلق تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔ 
 

شیئر: