Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025
پیر ، 14 جولائی ، 2025 | Monday , July   14, 2025

کھیل میں سیاست پر قطر کیخلاف قانونی چارہ جوئی

ریاض .... عرب دنیا کے نامور کھلاڑیوں، کمنٹری کرنے والوں اور ماہرین قوانین نے قطری چینل گروپ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا سلسلہ شروع کردیا۔اسپورٹس کے پروگراموں میں سیاست شامل کرنے پرقطری چینل کے خلاف فیفا کے سیکریٹری جنرل کے نام احتجاجی یادداشتیں ارسال کردی گئیں۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ قطری چینل گروپ نے کھیلوں میں سیاست کو شامل کرکے فٹبال کے تمام لوگوں کو مایوس کیا۔
 

شیئر: