Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

حائل میں حملہ آور گرفتار

 حائل.... حائل گشتی سیکیورٹی فورس نے صبابہ محلے میں ایک 20 سالہ نوجوان پر فائرنگ کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ زخمی کو انتہائی نازک حالت میں کنگ خالد اسپتال میں داخل کردیاگیا۔ واردات کرنے والے موقع سے فرار ہوگئے ، تعاقب کرکے گرفتار کرلیاگیا۔ 
 
 

شیئر: