Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 نومبر ، 2026 | Friday , November &nbs+03:00; 06, 2026
جمعہ ، 06 نومبر ، 2026 | Friday , November &nbs+03:00; 06, 2026

ٹوکیو میں عید ملن

ریاض.... ٹوکیو میں سعودی عرب کے ماتحت اسلامک عربک انسٹی ٹیوٹ نے عید ملن پروگرام منعقد کیا۔ جاپان کے وزیر خارجہ ، سعودی سفیر ، عرب ممالک کے سفراء اور سفارتی مشنوں کے سربراہ شریک ہوئے۔ اس موقع پر اظہار مسرت کیلئے تقریروں کا پروگرام بھی کیاگیا۔
 

شیئر: