Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

”گول کرنے کے لئے میسی کو چندہ دیں“

ماسکو: ارجنٹائن کے اسٹار کھلاڑی میسی نے شائقین کو مایوس کردیا۔ آئس لینڈ کے خلاف میچ میں میسی سے بڑی توقعات وابستہ تھیں مگر انہوں نے گول کرنے بجائے پینالٹی تک ضائع کردیا۔ ایک منچلے شائق نے اپنا احتجاج انوکھے انداز میں پیش کیا۔ انہوں نے ایک ڈبہ لیا اور راہگیروں سے چندہ جمع کرنے کی اپیل کرنے لگا۔ ڈبے پر لکھا”گول کرنے کے لئے میسی کو چندہ دیں“۔
 

شیئر: