Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

سعودی سرکاری گاڑیوں کی انشورنس

ریاض۔۔۔سعودی عرب کے سرکاری ادارے پہلی بار مختلف قسم کی گاڑیوں کی انشورنس کرائیں گے۔ سعودی مالیاتی ایجنسی ساما نے سرکاری گاڑیوں کی انشورنس کا لائحہ عمل تیار کرلیا۔ سرکاری گاڑی کو نقصان ہونے کی صورت میں 10ملین ریال تک معاوضہ مل سکے گا۔ سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری گاڑیوں کی انشورنس کرائی جارہی ہے۔

شیئر: