Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

پٹنہ میں کیمیکل گودام میں آتشزدگی

پٹنہ۔۔۔بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے پیر بھورتھانہ علاقے میں خزانچی رورڈ پر واقع آتشزدگی سے کیمیکل گودام تباہ ہوگیا۔اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 10گاڑیاں موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے میں کامیاب ہوگئیں۔فائر بریگیڈ کے ڈائریکٹر جنرل رویندر کمار نے بتایا کہ ایک اہلکار پون کمار رنجن  زخمی ہوگیا جسے فوراً اسپتال میں داخل کرایاگیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈی امرکیش نے بتایا کہ موقع پر فارنسک ٹیم کو تحقیقات کیلئے روانہ کیا گیا ۔ آتشزدگی کی وجوہ معلوم نہ ہوسکیں تاہم ایف آئی آر درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گئی۔
مزید پڑھیں:- - -پٹنہ ایئر پورٹ پر 2طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے

شیئر: