Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

موڈی الو کی تصاویر وائرل

لندن .... برطانوی شہر شافورتھ میں ایک الو کوئک مارچ کی پوزیشن میں چل رہا ہے ۔ اس حوالے سے تصاویر 55سالہ ایک شوقیہ فوٹو گرافر نے اتاری ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ الو اس وقت موڈ میں تھا اور وہ اچھلتے کودتے بھی لکڑی سے بنے ایک دیوار پر چلتا رہا اور کسی بھی جگہ ٹکرا کر گرنے سے محفوظ رہا۔یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہیں۔
 

شیئر: