Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کانپور میں بجلی بحران جاری

لکھنو.... گرمی شروع ہوتے ہی کانپو ر میں بجلی قلت کیلئے سارا قصور کیسکو نے کئی بار آنے والی آندھی اور طوفان پر ڈال دیا ۔ پورا شہر روزانہ بجلی قلت سے پریشان ہے لیکن مسائل حل نہیں ہورہے کیونکہ افسران اس معاملے پر سنجیدہ ہی نہیں ہیں۔ بجلی قلت اپریل میں گرمی شروع ہونے کے ساتھ ہی شروع ہو ئی تھی ۔
 

شیئر: