Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025
جمعرات ، 31 جولائی ، 2025 | Thursday , July   31, 2025

2 موٹر سائیکلو ں میں تصادم، 3 ہلاک

لکھنو..... مین پوری ضلع کے ہراولی علاقے میں جی ٹی روڈ پر دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر سے تین افراد کی موت ہو گئی 2 شدید زخمی ہو ئے۔ پولیس کے مطابق اکبر پور جھالا کے رہائشی شری کرشن یادو کی 17 سالہ بیٹی اوما اپنی تائی انارکلی کے ساتھ موٹر سائیکل پر گاو¿ں لوٹ رہی تھی۔ مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں دونو ں موقع پر ہی دم توڑ گئے پولس نے لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیں ۔
 
 

شیئر: