Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025
ہفتہ ، 11 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   11, 2025

حائل میں عید کی روایات

حائل .... حائل ریجن تہواروں اور خوشی کے موقع پر مختلف قسم کی رسموں اور روایتوں کیلئے مملکت بھر میں مشہور ہے۔ عید الفطر کے موقع پر نماز کے بعد محلے کے لوگ عید ناشتہ کررہے ہیں۔ یہ رسم حائل میں بڑی پرانی ہے۔ 
 
 

شیئر: