Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

گورنر جوف نے مریضوں کو تحائف تقسیم کئے

 الجوف ....گورنر جوف شہزادہ بدر بن سلطان سکاکا شہر کے امیر متعب بن عبدالعزیز اسپتال پہنچ کر مریضوں کو گلدستے او رتحائف پیش کرکے عید کی خوشیوں کا احساس دلا رہے ہیں۔ دیگر علاقوں کے گورنروں نے بھی اسپتال پہنچ کر مریضوں کی عیادت کی اور انہیں عید کی مبارکباد پیش کی۔
 

شیئر: