Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
منگل ، 22 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   22, 2025
تازہ ترین

ریاض میں عید کی خوشی غمی میں تبدیل

ریاض.... ریاض میں عید کی خوشیاں اس وقت غمی میں تبدیل ہوگئیں جب ایک خود سر ڈرائیور نے برق رفتار کار کے ذریعے 5افراد کو ہلاک اور 3کو زخمی کردیا۔ ان میں 4بھائی تھے، 2جاں بحق اور 2زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ عید کو صبح سویرے ریاض کے الشفا محلے میں الستین اسٹریٹ پر پیش آیا۔
 

شیئر: