Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ سلمان نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا

مکہ مکرمہ....مسجد الحرام میں عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے بعد خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے اپنے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ اس موقع پر لبنانی وزیراعظم سعد الحریری اور اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل راحیل شریف بھی موجود تھے۔
 

شیئر: