Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ایسی شکست کی توقع نہیں تھی، سعودی شائقین

ریاض .... سعودی شائقین نے خصوصاً اور عرب دنیا میں فٹبال کے دلدادگان نے عموماً روسی فٹبال ٹیم کے مقابلے میں سعودی فٹبال ٹیم کی شکست پر اونچی آواز میں افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ صفرکے مقابلے میں 5گول سے شکست بھیانک ہے، اسکی کسی نے توقع نہیں کی تھی۔ سعودی شائقین یوروگوائے اور مصر کے مقابلے میں سعودی ٹیم کے کھیل کے نتائج سے امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں۔
 

شیئر: