Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

العرفج پہلی فٹبال لیڈی ٹرینر بن گئیں

جدہ .... روح العرفج نے فیفا سے ٹریننگ سرٹیفکیٹ حاصل کرکے سعودی عرب میں پہلی فٹبال لیڈی ٹرینر کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اب وہ مملکت میں لڑکیوں کو اسکی تربیت دیں گی۔ انکاکہناہے کہ وہ مزید محنت کرکے فیفا سے” سی“ کے بجائے” اے “درجے کی ڈگری حاصل کریں گی۔ روح عرفج نے مذکورہ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کےلئے3ہفتے دبئی میں گزارے ۔ وہ 18برس سے کم عمر لڑکیوں کو ٹریننگ دینے کی مجاز ہوگئی ہیں۔ انہو ں نے 11سال فٹبال کھیلنے میں لگائے۔ انہوں نے چیلنج ٹیم قائم کی۔ 2015ءمیں امریکہ گئیں۔انکا خواب ہے کہ وہ مستقبل میں ٹریننگ کا پیشہ اپنائے۔
 

شیئر: