Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

نیویارک میں فیشن شو

نیویارک (نیوزڈیسک)نیویارک میں فیشن شو اپنی تمام رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے۔ فیشن ڈیزائنر کیرولینا ہریرا کے تیار کردہ ملبوسات زیب تن کیے۔ خوبرو ماڈلز نے جلوے دکھائے۔ نیویارک فیشن ویک میں دنیا بھرسے فیشن ڈیزائنر اپنے تیار کردہ جدید ملبوسات شائقین کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ چھٹے روز فیشن ڈیزائنر کیرولینا ہریرا نے2017ء کا جدید فیشن متعارف کروایا۔ خوبصورت ملبوسات خوبرو ماڈلز پر خوب جچے۔ نیویارک فیشن ویک 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔

شیئر: