Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025
جمعرات ، 12 جون ، 2025 | Thursday , June   12, 2025

عید پر بھی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری رہے گی

اسلام آباد- - -  - - آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے ملک میں سیاسی درجہ حرارت روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سرکاری اور سیاسی سطح پر تیاریاں بھی جوش و خروش سے جاری ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان مٔں بتایا گیا ہے کہ ریٹرننگ افسران کو عید کی چھٹیوں میں بھی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کرنے کی اجازت ہوگی۔ اور اگر وہ ان تعطیلات کے دوران اسکروٹنی کرنا چاہتے ہیں تو کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -کلثوم نواز کو دل کا دورہ،آئی سی یو منتقل

شیئر: