Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کی اطلاعات

ریاض: سعودی عرب میں عید کا چاند دیکھنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ رویت ہلال کمیٹیوں کا کہنا ہے مملکت کے مختلف علاقوں میں عید کا چاند نظر آگیا ہے۔ چاند دیکھنے کی گواہی سپریم کورٹ میں رجسٹرڈ کروائی جارہی ہے۔ 
سرکاری اعلان کا انتظار ہے
 

شیئر: