Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ہانگ کانگ میں عید کا چاند نظر آگیا

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں عیدکا چاند نظر آگیا۔ مسلم کمیونٹی کونسل نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعرات کو ہانگ کانگ میں عیدکا چاند نظرآگیا ہے۔ کل تمام مساجد میں عید کی نماز ادا کی جائے گی۔
 

شیئر: