Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025

عید کا چاند پیدا ہوگیا ہے، فلکیاتی مرکز

ابوظبی: عالمی فلکیات مرکز نے کہا ہے کہ عید کا چاند پیدا ہوگیا ہے اور نہوں نے اسے جدید ترین آلات کی مدد سے دیکھ لیا ہے۔ ادھر ممتاز اخبار خلیج ٹائم نے کہا ہے کہ کل متحدہ عرب امارات میں عید ہوگی۔
 

شیئر: